• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

منامہ کانفرنس صیہونی قبضے کو قانونی تحفظ دینےکے سوا کچھ نہیں،فلسطینی وزیراعظم

بدھ 26-06-2019
in پی ایل او
0
منامہ کانفرنس صیہونی قبضے کو قانونی تحفظ دینےکے سوا کچھ نہیں،فلسطینی وزیراعظم

Palestinian Prime Minister Mohammad Shtayyeh italks during an interview with The Associated Press, at his office in the West Bank city of Ramallah, Tuesday, April 16, 2019. Stayyeh accused the United States of declaring "financial war" on his people and said an American peace plan purported to be in the works will be "born dead." (AP Photo/Nasser Nasser)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بحرین کانفرنس ایک بےفائدہ مشق، مقصد صرف صیہونی قبضے کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کے سوا کچھ نہیں،فلسطینی وزیراعظم

فلسطینی وزیراعظم ڈاکٹر محمد اشتیہ نے غیرملکی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں بحرین میں جاری منامہ کانفرنس کو ایک بے مقصد مشق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا اصل مقصد اس کے سوا  کچھ نہیں کہ ارض مقدس پر صیہونی طاقتوں کے قبضے کو جائز قرار دے دیا جائے،انہوں نے اس بیٹھک کو ایک ایسی لانڈری قرار دیا جہاں اسرائیل کے ناجائز قیام کا گناہ دھونے کی لاحاصل کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے منامہ کانفرنس کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس بے مقصد بیٹھک کا سب سے اہم حصہ شاید چائے اور کافی کا وقفہ ہوگا

انہوں نے مزید کہا کہ بحرین کانفرنس صرف ایک ایسی ملاقات ہے جس میں ظاہری معاملات پر مرکوز کیا جا رہا ہے اور فلسطینی عوام کو درپیش اصل مسائل سے نظریں چرائی جا رہی ہیں۔کیا وہاں یہ بات کی جائے گی کہ فلسطینی اپنی زمین پر بھی دربدر ہو رہے ہیں،کیا وہاں کوئی اس بات کا زکر کرے گا کہ اہل فلسطین کو اپنی زمین پر کاروبار تک کرنے کی اجازت نہیں ہے،کیا وہاں کوئی اس بات کا زکر کرے گا کہ ہمیں پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔،ہم سیوریج کا پانی پینے پر مجبور ہیں اور اسکے ہاتھوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ جب تک مسائل کی تہہ تک نہیں پہنچا جائے گا،اس قسم  کے تمام اقدامات بیکار ہیں

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم بحرین کانفرنس کے اس لیے بھی شدید مخالف ہیں کہ اس میں شریک ہر فریق مسئلے کا اصل حل جانتا ہے،لیکن اس کی طرف توجہ مبذول نہیں کرواتا

Tags: فلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.