• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

قدس بازار کی مسماری، اقدام کےخطرناک نتائج برآمد ہوں گے، صائب عريقات

منگل 03-12-2019
in پی ایل او, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل عالمی برادری الخلیل شہرمیں غیر قانونی یہودی آبادکاری کو فوری رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، بصورت دیگر اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل صائب عريقات نے قدس بازار پر یہودی بستی کی تعمیر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  الخلیل کے دو لاکھ فلسطینیوں پر صرف 80 ہزار غیر قانونی یہودی آبادکاروں کیلئے قدیم بازار کی مسماری اور فلسطینیوں کیلئے شہر کو محصور کرنے کے اقدامات نے اسرائیل کے مکروہ عزائم کو دنیا کے سامنے کھل کر پیش کردیا ہے ۔

انھوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کے اس فیصلے سے ہزاروں فلسطینی بے روز گار ہوجائیں گے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے ، صائب عريقات نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الخلیل شہر میں غیر قانونی یہودی آبادکاری کو فوری رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔

Tags: صائب عريقاتقدس بازاریہودی آبادکاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.