• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین کی آزادی کے بغیر کوئی منصوبہ کوئی کوشش ترقی نہیں لاسکتی ، صائب عريقات

ہفتہ 25-05-2019
in پی ایل او
0
فلسطین کی آزادی کے بغیر کوئی منصوبہ کوئی کوشش  ترقی نہیں لاسکتی ، صائب عريقات
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎فلسطینی سیاستدان اور اسرائیل کے ساتھ مزاکرات کرنےوالی مصالحاتی کمیٹی کے سربراہ صائب عريقات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیا ن اور امریکا کی جانب سے "ڈی آف دی سینچری ” پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے بغیر کوئی منصوبہ اور کوئی کوشش ترقی اور خوشحالی نہیں لاسکتی اگر امریکا فلسطین میں امن ترقی اور خوشحالی دیکھنا چاہتا ہے تو دوریاستی حل کی جانب آنا ہوگا ، اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قبضہ شدہ علاقےکو خالی کرنا ہوگا اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دینے ہوں گے اس کے بغیر مسئلہ فلسطین کا حل صرف وقت کا ضیاع ہے ۔واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل فرانسیسی صدر کے مشیر اور لیان لوشوفالے نے رام اللہ میں صائب عریقات اور فلسطینی انٹلی جنس کے سربراہ ماجد فرج سے ملاقاتیں کی تھیں اس ملاقات کا مقصد فلسطینی حکام کو امریکا کی جانب سے پیش کردہ "ڈیل آف دی سینچری ” کےلئے آمادہ کرنا تھا لیکن فلسطینیوں نے ہر سطح پر اس معاہدے کا بائیکاٹ کیا ہے جبکہ حماس کی جانب سے دیگر عرب ممالک سے بھی اس کانفرنس میں شرکت نا کرنے کی اپیل کی گئی ہے

Tags: “آزادی”بغیرترقیصائب عريقاتفلسطینکوئیکوششلاسکتیمنصوبہنہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.