• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی انتخابات میں اسرائیل دخل اندازی نہ کرے، فلسطینی صدر

منگل 20-04-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی انتخابات میں اسرائیل دخل اندازی نہ کرے، فلسطینی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رام اللہ میں صدارتی ہیڈکوارٹر میں صدر محمود عباس کی سربراہی میں فاتح تحریک کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

سرکاری فلسطینی ایجنسی کے مطابق آج مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کی سربراہی میں فتح تحریک کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صدر عباس نے کمیٹی کے ممبران سے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کےمسئلےمیں تازہ ترین پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

کمیٹی نے صدرکو فتاح ہیڈ کوارٹر کے ان رابطوں کے بارے میں آگاہ کیا جن کی قیادت بین الاقوامی جماعتوں بالخصوص بین الاقوامی کوآرڈینیٹ کے ساتھ بین الاقوامی قانون کے فیصلوں پر مبنی سیاسی عمل کا آغاز یقینی بنانے کے لئے کرتی ہے۔

صدرعباس نے اقوام متحدہ کی سربراہی میں سیاسی بحران کے خاتمے سےمتعلقہ بین الاقوامی جماعتوں کی شراکت کے ساتھ عالمی امن کانفرنس کے انعقاد میں تیزی لانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انتخابات کے انعقاد صدارتی فرمان کی اعلان کردہ تاریخوں کے مطابق عمل میںلائے جائیں گےجبکہ انتخابات کے انعقاد کو پر امن طریقے سے آگے بڑھنے کےلیے مکمل عزم کا اظہار کیا تاہم  ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر تے ہوئے مشرقی بیت المقدس میں انتخابات کی سرگرمیوں میں اثر انداز نہ ہو اور فلسطینیوں پرانتخابات میں شرکت پر غیرضروری پابندیاں عائد نہ کرے۔

اجلاس کے اختتام پر صدر محمود عباس اور مرکزی کمیٹی کے ممبران نے عظیم قومی رہنما محمود الخالدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی۔

Tags: اسرائیلی حکاماقوام متحدہالفتح تحریکانتخاباتصدر محمود عباسصہیونیئزمفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.