• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینیوں میں مصالحت کے علاوہ بہتری کا کوئی راستہ نہیں ہے، موسیٰ مرزوق

ہفتہ 13-06-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں میں مصالحت کے علاوہ بہتری کا کوئی راستہ نہیں ہے، موسیٰ مرزوق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سنیئر رکن کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی عوام کو قابض دشمن کے خلاف مزاحمت کے لیے آزاد چھوڑ دے اگر صدر محمود عباس عوام کو دشمن کے استعماری اور توسیع پسندانہ پروگرام کے خلاف کھلا چھوڑ دیتے ہیں تو تمام فلسطینی قوتیں ان کا ساتھ دیں گی۔

اسلامی تحریک مزاحمت  حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے فلسطین ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے استعماری صہیونی پروگرام کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام قومی قوتوں کو مشترکہ مزاحمتی پروگرام تشکیل دینا ہوگا، الحاق روکنے کے لیے تمام فلسطینی متحد ہوجائیں اور ایک مشترکہ اور متحدہ پروگرام تشکیل دیں۔ ڈاکٹر موسیٰ ابو مروزق نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انہوں نے تحریک فتح کے رہ نما نبیل شعث کو ٹیلیفون کرکے انہیں کہا ہے کہ فلسطینیوں میں مصالحت کے علاوہ امید اور بہتری کا کوئی راستہ نہیں ہے۔

حماس رہ نما کا کہنا تھا کہ قومی مصالحت کے حوالے سے تحریک فتح نے لچک اور جرات کا مظاہر نہیں کیا جبکہ حماس مصالحت کے لیے ہرممکن لچک دکھانے کے لیے تیار ہے۔

Tags: الفتححماسصہیونی ریاستغرب اردنفلسطینی اتھارٹیموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.