• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فتح مومنٹ کی انقلابی کونسل کا اہم اجلاس آج رام اللہ میں شروع،اہم فیصلے متوقع

ہفتہ 20-07-2019
in پی ایل او, فلسطین
0
فتح مومنٹ کی انقلابی کونسل کا اہم اجلاس آج رام اللہ میں شروع،اہم فیصلے متوقع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ذیلی تنظیم فتح موومنٹ   کی مرکزی مجلس عاملہ کا آج اہم اجلاس ہوگا،نئے ممبران کی شمولیت سے متعلق  اہم فیصلہ کیا جائےگا۔

 انقلابی کونسل کے چیئر مین ماجد ال فطیانی  کا کہنا ہے کہ مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج رام اللہ میں شروع ہو رہا ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔انکا کہنا تھا کہ نئے ارکان کی شمولیت کے حوالے سے بھی حتمی فیصلہ کیا  جائے گا اور دیگر اہم امور پر بھی  اجلاس کے دوران زیر غور آئیں گے۔

وائس آف فلسطین ریڈیو کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں ماجد ال فطیانی کا کہنا تھا  کہ اجلاس کا ایجنڈا میں سرفہرست نکتہ  نئے ارکان کی شمولیت سے متعلق حتمی فیصلہ کرنا ہے ۔تاہم  انہوں نے کونسل میں شامل ہونے والے نئے نام بتانے سے گریز کیا۔

فطیانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اجلا س تین دن تک جاری رہے گا اور اجلاس کا آغاز کونسل کے صدر کی افتتاحی تقریر سے ہوگا  جس میں وہ فلسطینیوں کو درپیش مسائل سے شرکا کو آگاہ کریں گے اور بیت المقدس میں جاری صیہونی چیرہ دستیوں سے بھی شرکا کو آگاہ کیا جائے گا۔انکا کہنا تھا کہ حال ہی میں فلسطینی محنت کشوں کے حوالے سے کیا گیا لبنانی وزیر محنت کا متنازعہ فیصلہ بھی اجلاس میں زیر غور آئے گا۔

Tags: فتح موومنٹ کا اہم اجلاس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.