• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

غزہ کی پٹی میں امارات سے20000 کورونا سے بچاؤ  ویکسین پہنچ گئی

پیر 01-03-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Ghaza-Strip-UAE-corona-vaccine-palestine

The vaccine arrived in the Ghaza Strip from the UAE with 20,000

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امارات  کی جانب سےعطیہ کی گئی کورونا سے بچاؤ ویکسین کی بیس ہزار خوراکیں غزہ میں فلسطینی باشندوں کو دی جائیں گی۔

ذرائع کےمطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت فتح موومنٹ کے ابو ظہبی میں مقیم رکن  محمد  دہلان کی کوششوں کے نتیجے میں کورونا وائرس سے بچاؤ ویکسین کی 20000 خوراکیں غزہ کی پٹی میں  پہنچا  ئی گئی ہیں۔

فتح موومنٹ کے عہدیداران کے مطابق یہ 20000 ویکسین متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ میں کورونا سے بچاؤ  کے لیے فلسطینی باشندوں  کے لیے عطیہ کی گئی تھی جو مصر کے ساتھ رفح کراسنگ پوائنٹ کے ذریعہ اتوار کی سہ پہر غزہ کی پٹی میں پہنچا ئی گئیں ہیں جن سے بیس ہزار لوگ مستفید ہوسکیں گے۔

واضح  رہے کہ نوجوانوں میں کورونا وائرس کی وبا کی نئی علامات  کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غزہ کی پٹی میں صورت حال میں مزید خرابی پیدا ہورہی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں ہوش ربا اضا فہ ہوا ہے۔

Tags: رفح کراسنگعرب اماراتغزہ کی پٹیفتح موومنٹکورونا وائرس بچاؤ ویکسینمحمود عباسمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.