• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

غرب اردن کا اسرائیل کے ساتھ الحاق سنگین ترین غلطی ہوگی،صائب عریقات

جمعرات 11-06-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن کا اسرائیل کے ساتھ الحاق سنگین ترین غلطی ہوگی،صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صائب عریقات کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے شہروں میں قائم کی گئی سیکڑوں یہودی کالونیوں کو اسرائیل کا باقاعدہ حصہ تسلیم کرنے کے بعد بچ جانےوالے فلسطینی علاقوں پر مشتمل اگر فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں لایا جاتا ہے تو اس کے نتیجے میں آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا خواب ہمیشہ کے لیے دفن ہوجائےگا۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات نے اسرائیل کی جانب سے غرب اردن کے علاقوں کو اسرئیل میں ضم کرنے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  غرب اردن کا اسرائیل کے  ساتھ الحاق تاریخ کی سنگین ترین غلطیوں میں سے ایک ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ اس غیر قانونی اقدام سے اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان 27 سال سے جاری مذاکرات کے تمام نتائج صفر ہوجائیں گے اور بغیر کسی نتیجے کے مذاکرات کا ڈرامہ فلاپ ہوجائے گا جوخطے کے استحکام کیلئے بڑا خطرہ ہے ۔

Tags: صائب عریقاتصہیونی ریاستغرب اردنمذاکراتی کمیٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.