• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

حماس صیہونی حکام کے ساتھ شراکت داری کی خواہاں مگر فتح کے ساتھ نہیں: جبریل الرجوب

پیر 28-01-2019
in پی ایل او
0
حماس صیہونی حکام  کے ساتھ شراکت داری کی خواہاں مگر فتح کے ساتھ نہیں: جبریل الرجوب
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تنظیم فتح موومنٹ کی مرکزی کمیٹی کے سکریٹری جنرل جبریل الرجوب بے باور کرایا ہے کہ اگر حماس تنظیم انقسام ختم کرنے کے واسطے تیار ہونے کا اظہار کرتی ہے تو ایسی صورت میں فتح موومنٹ جمہوری اور شفاف انتخابات کے اجرا کے حوالے سے تمام تر ضمانت اور یقین دہانی پیش کرنے کو تیار ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الرجوب نے حماس پر الزام عائد کیا کہ وہ فتح موومنٹ کے ساتھ شراکت داری اختیار کرنے کے بجائے ان علاقائی فریقوں کے ساتھ تعاون کر رہی ہے جن کے امریکی انتظامیہ اور قابض اسرائیلی حکام کے ساتھ مفادات ہیں۔

الرجوب کا یہ بھی کہنا تھا کہ حماس تنظیم اسرائیل کے ساتھ مفاہمت کر رہی ہے تاہم وہ فتح کے ساتھ مفاہمت نہیں چاہتی۔

فتح موومنٹ کے عہدے دار نے باور کرایا کہ پی ایل او کی ذمے داری یہ ہے کہ وہ حماس اور اس پر اثر انداز علاقائی فریقوں کو شراکت داری کے وجود کی ضرورت پر قائل کرے۔

Tags: اسرائیلامریکیانتخاباتانتظامیہجمہوریحماسعلاقائیفلسطینمفاداتمفاہمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.