• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسیران کے اہلخانہ کی کفالت: اسرائیل کا دباؤ قبول نہیں کریں گے،فلسطینی وزیراعظم

جمعہ 08-05-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسیران کے اہلخانہ کی کفالت: اسرائیل کا دباؤ قبول نہیں کریں گے،فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم نے صیہونی ریاست کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی انتقامی کارروائیوں اور رقوم کی کٹوتی کے باوجود اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت کا پروگرام جاری رکھیں گے۔

فلسطینی حکومت کےترجمان ابراہیم ملحم نے ایک بیان کہا کہ وزیراعظم محمد زشتیہ کی جانب سے یقین دہائی کرائی گئی ہے کہ اسرائیل کے کسی بھی دباؤمیں آئے بغیر صیہونی  ریاست کی  انتقامی کارروائیوں اور فلسطینی رقوم کی کٹوتی کے باوجود فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت کا پروگرام جاری رکھیں گے ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت پر دھمکیوں کا جواب دینےپر غور کے لیے فلسطینی مانیٹری اتھارٹی کے گورنر عزام الشوا ا،فلسطینی شعبہ امور اسیران  اور وزرات خزانہ پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی اسیران کے اہل خانہ کی طرف سے شکایت کی گئی ہے کہ اسرائیلی دبائو میں آ کر کئی فلسطینی بنکوں نے ان کےبنک اکائونٹس بند کر دیے ہیں۔

Tags: ابراہیم ملحمصیہونی ریاستفلسطینی اتھارٹیفلسطینی وزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.