• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیل سے معاہدے ختم کرنے کا فلسطینی صدر کا بیان محض بیان ہی ہے

پیر 29-07-2019
in پی ایل او
0
اسرائیل سے معاہدے ختم کرنے کا فلسطینی صدر کا بیان محض بیان ہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیل سے تمام معاہدوں کو ختم کرنے کے اعلان کو اسرائیل سنجیدگی سے ہرگز بھی نہیں لیتا ، محمود عباس کا بیان سوائے خانہ پری کے اور کچھ نہیں ۔

تفصیلات کے  مطابق اسرائیل کے مقامی اخبار سے بات کرتے ہوئے اسرائیل کے سیاسی تجزیہ کار الیئورلیوی کاکہنا ہے کہ  فلسطین اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کو اسرائیل سنجیدگی سے نہیں دیکھتا ، فلسطینی صدر محمود عباس کا بیان سوائے خانہ پری کے اور کچھ بھی نہیں ، فلسطینی اتھارٹی اس سے قبل کئی مرتبہ ایسے بیانات دے چکی ہے جو سوائے بیان کہ اور کچھ نہیں تھا اور نا اس کا اسرائیل پر کسی قسم کا کوئی اثر ہوا ۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی اور صدر عباس کی طرف سے اسرائیل سے معاہدے توڑنے کا اعلان اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ رام اللہ اتھارٹی ماضی میں باربار اس طرح کےاعلانات کیےجاتے رہے ہیں،  فلسطینی اتھارٹی کے اعلانات پر اسرائیل کے موقف میں کسی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں، اسرائیل کو معلوم ہے کہ فلسطینی اتھارٹی پہلے بھی کئی مرتبہ اس طرح کے اعلانات کرتی رہی ہے مگر وہ  سوائے باتوں کے اور کچھ نہیں ۔

انھوں نے انکشاف کیا کہ   محمود عباس کے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد روکنے کے بیان پر فلسطینی حکام کو بھی بہ خوبی اندازہ ہے کہ صدر عباس کا تازہ اعلان ماضی کے اعلانات سے مختلف نہیں۔ اس اعلان سے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا تھا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ طے پائے تمام معاہدوں پر عمل درآمد معطل کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیل سے معاہدے توڑنے کا اعلانفلسطینی اتھارٹیفلسطینی صدر محمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.