• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا

پیر 20-05-2019
in پی ایل او
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی ٹی وی سے موصول خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے نواحی علاقے الخلیل میں واقع تاریخی ابراہیمی مسجد کے قریب چیک پوسٹ سے 22سالہ لڑکی کو گرفتارکیا ۔
اسرائیل فوج کا کہنا ہے کہ شک کی بنیاد پر لڑکی کو روکا گیا تلاشی کےبعد اس کے بیگ سے چاقو برآمد ہوا جس کے بعد لڑکی کو گرفتارکرکے تحقیقات کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیاگیا ہے۔
فلسطینی بچوں کے تحفظ کےلئے کام کرنے والی تنظیم ڈیفنس فار چلڈرن فلسطین (ڈی سی آئی پی ) کی جانب سے جاری رپوٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیلی فوج نے 26 بچوں اور خواتین کو شہید کیا ہے جن میں سے 9 خواتین پر چاقوں کے وار سے اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام یا مبینہ طور پر چاقوبرآمد ہونے کا الزام لگایا گیا تھا ۔

Tags: اسرائیلیخاتونفلسطینیفوجکرلیاکوگرفتارنے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.