• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے،عدنان الحسینی

بدھ 10-07-2019
in پی ایل او
0
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے،عدنان الحسینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن  (پی ایل او) کے رکن اور وزیربرائے بیت المقدس کے امور عدنان الحسینی نے اسرائیلی حکام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کو بڑے پیمانے پر مسمار کرنے اور روازانہ کی بنیاد پر مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی  کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں رہےہیں جس کا ذمہ دار براہ راست اسرائیل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  اسرائیلی فوج کی جانب سے بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے دوران لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کرنے اور مسجد الاقصیٰ میں روازنہ کی بنیاد پر بے حرمتی بین القوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں ارو فلسطینیوں کوان کی سرزمین سے محروم کرنے کی مذموم کوششوں کا تسلسل ہے ۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی کی ظالمانہ اور اشتعال انگیز کارروائیوں پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی متعصب اور نسل پرستانہ کارروائیاں فلسطینیوں کے جذبائے آزادی میں ایک نئی روح پھونک رہی ہے جس کو روکنے کی صیہونی کوششوں کے تیجے میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہورہا ہے جو کسی بھی طرح امن کے مفاد میں نہیں ہے۔

 انھوں نے بین الاقومی برادری سے فلسطین میں صیہونی متعصبانہ پالیسوں کو فوری رکوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے ک فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کی اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیاں خطے میں امن قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

Tags: امن کے مفاد میں نہیں ہے۔فلسطین لبریشن آرگنائزیشنمسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.