• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

قابض ریاست اورامریکا کے ساتھ ہر طرح کا تعاون ختم، محمود عباس  

پیر 03-02-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست اورامریکا کے ساتھ ہر طرح کا تعاون ختم، محمود عباس  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صدر نے امریکا کی جانب سے پیش کردہ نام نہا دامن منصوبے کے بعد اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ  سیکیورٹی سمیت تمام تعاون ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے  فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ  امریکا کا پیش کردہ نام نہاد رو ریاستی امن منصوبہ درحقیقت فلسطینیوں کو ارض مقدس سے بے دخل کرنے کا منصوبہ ہے

انھوں نے صدی کی ڈیل کے حوالے سے پید اہونے والی صورتحال  سے لیگ کے اراکین کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ  انھوں  نے  ٹیلی فون پر ٹرمپ کے ساتھ اس منصوبے پر بات کرنے اور اس منصوبے کے مطالعہ کے لیے اس کی کاپی وصول کرنے سے بھی انکار کیا ’میں اپنی تاریخ میں یہ بات ریکارڈ نہیں کراؤں گا کہ میں نے یروشلم کو دشمنوں کے ہاتھ فروخت کردیا۔

صدر محمود عباس نے بتایا ’ہم نےاسرائیل کو باضابطہ طورپر آگاہ کر دیا ہے کہ ان کے اور امریکا کے ساتھ سکیورٹی سمیت کسی بھی طرح کے تعلقات نہیں رکھے جائیں گے، تاہم اسرائیلی حکام نے ان کے اس بیان پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Tags: صدی کی ڈیلفلسطینی صدرقابض ریاستمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.