• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقات

جمعہ 09-08-2019
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ  سے  روسی سفیر گوشا بوچیخ نے ملاقات  کی ہے ، ملاقات میں دوطرفہ تجارتی تعلقات  سمیت مشترکہ مفادات پر گفتگو کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ سے فلسطین میں روسی سفیر گوشابوچیخ نے ان کے رام اللہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطینی وزیراعظم نے روسی سفیر کے ساتھ مقبوضہ بیت المقدس  کے شہر نابلس ، جانین ، الخلیل ، اریحا اور بیت لحم میں روس کے تعاون سے صنعتی علاقوں کی تعمیر پر بھی گفتگو کی  گئی  جس کے باعث فلسطینیوں کے معاشی مسائل  حل ہوں گے اور روزگارو کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے ۔

فلسطینی وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ روس اور فلسطینی کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں جو گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہورہے ہیں

Tags: روسی سفیر گوشابوچیخشہر نابلس ، جانین ، الخلیل ، اریحافلسطینی وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقاتفلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.