• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

غرب اردن: اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون میں 9 روزہ دار گرفتار

جمعرات 23-05-2019
in پی ایل او
0
غرب اردن: اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈائون میں 9 روزہ دار گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اور القدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران 9 روز دار فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

روزنامہ قدس کے مطابق بدھ کے روز قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 9 فلسطینی روزہ داروں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن میں تلاشی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں بعض اسرائیلی فوج کو مزاحمتی کارروائیوں میں ماخوذ تھے۔

غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں ‘الدھیشہ’ پناہ گزین میں ایک کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں‌ کو حراست میں لیا گیا۔

قابض فوج نے ‘ھندازۃ’ کے مقام پر تلاشی کے دوران 15 سالہ محمود صلاح کو سمیت دو دیگر فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

الخلیل شہر میں الظاھریہ کے مقام سے عبدو ابو دبور کو اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ رام اللہ میں پیپلزفرنٹ برائے آزادی فلسطین کے رہ نما رشاد کراجہ اور قلقیلیہ سے 28 سالہ سابق اسیر ساجی محمد عذبہ کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

 

Tags: 9اسرائیلیدارڈائونروزہغرب اردنفوجکریکگرفتاروحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.