• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

صدی کی ڈیل درحقیقت صیہونی منصوبہ ہے ،صائب عریقات

اتوار 02-02-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صدی کی ڈیل درحقیقت صیہونی منصوبہ ہے ،صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کے اہم عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبہ درحقیقت صیہونی دماغوں کا تیار کردہ  ہے جس  کا اعلان  امریکی صدر کی زبان سے کرایا گیا ہے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات نے رام اللہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے امریکا کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ کسی بھی صورت امن منصوبہ کہلانے کا مستحق نہیں ہے، یہ  صیہونی دماغوں کا تیار کردہ ایک خطرناک منصوبہ ہے جس کو امریکی صدر کے ذریعے دنیا تک پہنچایاگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے مشیر خاص اور ان کے داماد جیرڈ کشنر نے مستقبل میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن اور مذاکرات کے تمام راستے بند کردیے ہیں، فلسطینی قوم کو طاقت اور اسلحے کے زور پر دبانا جنگی جرم ہوگا۔ فلسطینی قوم اور قیادت امریکی ‘ڈیل’ کا مقابلہ کرے گی۔صائب عریقات کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ بین الاقوامی معاہدوں، عالمی قوانین، اوسلومعاہدے  اور دیگر عالمی معاہدوں کو پامال کرنے کی کوشش ہے۔

Tags: امریکی صدرصائب عریقاتصدی کی ڈیلصیہونی منصوبہنام نہاد امن منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.