• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

رات گئے صیہونی فوج نے بزرگ سمیت 17فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

بدھ 29-05-2019
in پی ایل او
0
رات گئے صیہونی فوج نے بزرگ سمیت 17فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS

 نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎قابض صہیونی فوج نے نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوا بولا توڑپھوڑ کی اور رہائشیوں پر تشدد کیا اور النجاح یونیورسٹی میں اسلامی بلاک کے بزرگ ترجمان احمد درويش کو انکے گھر سے اغوا کر لیا،قابض فوج نے جنین کے جنوبی قصبے پر دھاوا بولا اور انتظامی قید کاٹ کر آنے والے محمد حمدان اور مصطفى کو گھروں سے گرفتارکیا اور ان کے گھروں میں لوٹ مار کی ،بزدل فوجیوں نے طولكرم کے شمال میں دير الغصون قصبے میں یونیورسٹی کے طالبعلم ابراہیم ابو شالؤبب کو گرفتار کیا۔ قلقیلیہ کے مشرقی قصبے عزون میں بھی صہیونی قابض فوج نے انتظامی قید میں سزا پوری کرنے والے رضوان کے گھر پر دھاوا بولا اور انہیں گرفتار کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔دوسرے دو فلسطینی جن کی شناخت حسني العمودي اور عوني الشخشير کے ناموں سے ہوئی کو صہیونی فوج نے نابلس میں انکے گھروں سے اغوا کیا۔مغربی کنارے کے مختلف علاقوں صہیونی فوج نے کاروائیوں کے دوران بہت سے دوسرے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔یروشلم میں حزما قصبے میں گھروں پر چھاپوں کے دوران صہیونی فوج نے آٹھ شہریوں کو اغوا کر لیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.