• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کے حملے جاری، الخلیل میں درجنوں زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے گئے

ہفتہ 25-08-2012
in فلسطین
0
plf olive oil
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنائی گئی یہودی بستیوں کے آباد کاروں کی جانب سے فلسطینی املاک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قدیم تاریخی شہر الخلیل کے گاؤں توای میں ایک یہودی جتھے نے فلسطینیوں کے درجنوں زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے۔

حفات ماعون نامی یہودی بستی کے غنڈوں نے ربعی خاندان کے زیر ملکیت زیتون کے درختوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ حملہ آور فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کے نعروں پر مبنی پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔ یہودیوں نے فلسطینی کنووں سے اپنے جانوروں کو پلایا اور علاقے کی دیواروں پر متعصبانہ نعرے بھی لکھے۔

مقامی ذرائے نے بتایا کہ پھل دار زیتون کے درختوں کو اکھاڑنے سے مالکان کو بڑا مالی نقصان برداشت کرنا ہوگا۔ ادھر یہودیوں کے اس حملے کے بعد فلسطینی اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ دیواروں پر نسلی پرستانہ نعرے دیکھ کر مشتعل افراد نے علاقے میں احتجاجی دھرنا دیا۔  اراضی کے مالک جمعہ ربعی نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے کچھ روز قبل بھی ایک حملے میں درجنوں درختوں کو آٰگ لگا دی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے اس مہینے کے شروع سے اب تک چالیس سالہ قدیم 120 زیتون کے درخت اکھاڑ دیے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.