• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کی مسجد اقصی جانب مارچ کی تیاریاں، سلوان کالونی مکمل طور پر بند

ہفتہ 19-05-2012
in فلسطین
0
plf masjid_e_aqsa4
0
SHARES
0
VIEWS

plf masjid_e_aqsa4ہزاروں یہودی آباد کاروں نے کل مسجد اقصی کی دیوار براق کی جانب مارچ اور مغربی اور مشرقی القدس کو ملانے کے عنوان سے تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے

جس کی تیاری میں اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کی کالونی سلوان کالونی کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سلوان کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ فخری ابو دیاب نے خبر رساں ادارے ’’قدس پریس‘‘ کو بتایا کہ اسرائیلی پولیس کے اہلکاروں نے سلوان کالونی میں پہنچنا شروع کردیا ہے۔ اسرائیلی پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کے اہلکار کل اتوار کے روز ساری کالونی کو مکمل طور پر بند کر دیں گے۔ اس دوران کسی کو بھی کالونی میں کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی نہ ہی کسی کو کالونی میں داخل یا خارج ہونے دیا جائے گا۔

اسرائیلی حکام کے مطابق کم از کم پچاس ہزارکریں گے۔ یہودیوں کی ریلیاں مراکشی اور العامود دروازوں سے دیوار براق کے صحن تک پہنچیں یہودی آباد کار کل مشرقی القدس کا رخ گے۔ اس موقع پر القدس کی اولڈ میونسپلٹی میں یہودی آباد کار اور ان کی سکیورٹی کے لیے نامزد سکیورٹی اہلکاروں کا رش رہے گا۔ ڈاکٹر ابو ذیاب نے بتایا کہ اسرائیل نے جمعرات کے روز سے ہی القدس کی شاہراہوں کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج فلسطینی گاڑیوں کو روک رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہودی آباد کار سال بھر میں بارہا مسجد اقصی کی جانب اشتعال انگیز ریلیاں نکالتے ہیں۔ اس دوران صہیونی آباد کار فلسطینیوں کی املاک پر حملے کرتے ہیں۔ تجارتی مراکز اور گھروں میں توڑ پھوڑ کی جاتی ہے۔ القدس کی دیواروں پر عربوں اور فلسطینیوں کے خلاف نعرے درج کیے جاتے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.