• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی میراتھن ریس کے مخالف تین سماجی کارکن بیت المقدس سے بے دخل

جمعہ 18-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0698
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین سماجی کارکنوں کو القدس میں میراتھن ریلی نکالنے کی مخالفت کی پاداش میں شہر سے بے دخل کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کےساتھ تعلقات کے قیام کی مخالفت میں سرگرم کمیٹی کے سیکرٹری جنرل اور دو دوسرے سماجی کارکنوں کو تین دن کے لیے بیت المقدس میں داخل ہونے سے منع کردیا گیا ہے۔ ان پرالزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ آج جمعہ کی شام بیت المقدس میں ہونے والی ایک میراتھن دوڑ کو ناکام بنانے کے لیے اس کی مخالفت میں مہم چلا رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل سے تعلقات کے قیام کی مخالف تنظیم کے سربراہ جہاد عویضہ کو اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں نے اپنی دفتر طلب کرکے اسے تین دن کے لیے شہر سے نکل جانے کا نوٹس تھما دیا۔ اس نوٹس میں لکھا ہے کہ جہاد عویضہ کی میراتھن دوڑ کے دوران بیت المقدس میں موجود یہودی آباد کاروں کی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ اس لیے اسے تین دن کے لیے بیت المقدس سے بے دخل کیا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.