• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی جیلروں کی غفلت، زیرحراست فلسطینی زندگی موت کی کشمکش میں

جمعرات 29-01-2015
in فلسطین
0
plf jailer-negligence
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی جیلوں میں قید ایک فلسطینی عاھد منصور کو فالج اور بلڈ پریشر سمیت متعدد امراض لاحق ہیں  اور صہیونی جیلروں ‌کی جانب سے اس کی دیکھ بحال میں کھلی غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اسیر کو الرملہ جیل میں رکھا گیا تھا جہاں اسے عدالت کی جانب سے 22 ماہ قید بامشقت کی سزا کا سامنا ہے۔ حالت خراب ہونے پر اس نے بار بار جیل حکام کو مطلع کیا مگر جیلروں نے اس کی ایک نہ سنی۔ بلند فشار خون اور دائیں  طرف کے جسم کے مفلوج ہونے کے بعد اسے "سوروکا” اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

ادھر دوسری جانب جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید مریض اسیران نے بھی صہیونی جیلروں ‌کی مبینہ غفلت کی شکایت کی ہے۔ اسیران کا کہنا ہے کہ جیل کاعملہ انہیں ان کے گھروں سے پہنچائے گئے کپڑے اور دیگر ضروری سامان تک فراہم نہیں کرتا بلکہ تمام اشیاء ضبط کرلی جاتی ہیں۔ قیدیوں کو جیل کی اسپتال میں جانے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ ان سے کوئی ملنے آئے تو اس کے ساتھ اہانت آمیز رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.