• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

یہودی آباد کاروں کے نہتے فلسطینوں پر حملے جاری

منگل 02-07-2019
in بریکنگ نیوز, غزہ, فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کے نہتے فلسطینوں پر حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

قابض یہودی آباد کاروں کے مسلح جتھوں کا  الخلیل کے علاقے میں فلسطینی شہریوں پر حملہ،کئی فلسطینی شہریوں کو زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  منگل کی صبح الخلیل کے علاقے بیت عمار میں یہودی آباد کاروں کے مسلح گروہوں نے  نہتے فلسطینیوں پر حملہ کردیا،حملے میں متعدد فلسطینی شہری شدید زخمی ہو گئے۔

علاقے میں موجود ایک مقامی صحافی نے بتایا کہ  یہودی آباد کاروں نے پہلے فلسطینی  شہریوں کے خلاف نعرے لگائے،ان کے خلاف غلیظ زبان استعمال کی اور اسے کے بعد انکو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  حملہ آوروں کے جانے کے بعد اسرائیل افواج نے علاقت کو محاصرے میں لے لیا اور  ایک ستائیس سالہ  ممدوح ال علامی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: صیہونی مظالمیہودی آباد کاروں کے فلسطینی پر حملےیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.