• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر پٹرول بموں سے حملہ

بدھ 09-04-2014
in فلسطین
0
plf petrol
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر پٹرول بموں سے حملہ اور سنگ باری کی ہے جس کے نتیجے میں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہ واقعہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہودی آباد کاروں کا تعلق جنوبی نابلس میں قائم "یتسھار” کالونی سے تھا جو اس سے قبل بھی فلسطینیوں کی املاک پر حملے کر چکے ہیں۔ اس سے قبل اسرائیلی فوجیوں نے کالونی کے اندر آنے والے فلسطینیوں کے متعدد مکانات بھی مسمار کردیے تھے۔

مغربی کنارے میں یہودی توسیع پسندی کے خلاف سرگرم کمیٹی کے ایک مرکزی ذمہ دار غسان دغلس نے بتایا کہ یہودی انتہا پسندوں نے "یتسھار” کالونی کے بالمقابل ام ایمن صوفان نامی خاتون کے مکان پر پٹرول بم پھینکے اور سنگ باری کی۔ انہیں یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی کھڑی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کر دیے اور فلسطینی راہ گیروں کو بھی زدو کوب کیا۔

قبل ازیں اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” نے اپنی رپورٹ میں اطلاع دی تھی کہ صہیونی فوجیوں نے "یتسھار” کالونی میں فلسطینیوں کے بنائے گئے چار مکانات مسمار کردیے، جس کے بعد مشتعل فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان خون ریز جھڑپیں شروع ہوگئی تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.