• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصی پر چڑھائی میں سہولت کی خاطر فلسطینی شہریوں کی گرفتاریاں

منگل 26-03-2013
in فلسطین
0
plf 5 arrested plf
0
SHARES
2
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ یروشلم کے قدیم شہر میں متعدد گھروں پر دھاوا بول دیا اور ان کی تلاشی لی۔ اس کے بعد انہوں نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ اس کارروائی کا مقصد یہودی آبادکاروں کو مسجد اقصی پر حملے میں مدد فراہم کرنا تھا۔
 
یروشلم کے انسانی حقوق کے ذرائع نے بتایا کہ حمزہ خلف اور محمد عصیلہ کو ان کے گھروں سے حراست میں لے لیا گیا تھا۔ ان پر یہودی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے پلان کو ناکام بنانے کا الزام لگایا گیا تھا۔
 
تین آبادکاروں نے مطاہرہ دروازے سے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی مگر مسجد کے محافظوں نے نمازیوں کی مدد سے یہ کوشش ناکام بنا دی تھی۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.