• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی آبادکاروں کو گاڑی تلے کچلنے والا فلسطینی چل بسا

پیر 19-08-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
یہودی آبادکاروں کو گاڑی تلے کچلنے والا فلسطینی چل بسا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں غیر قانونی صہیونی بستی غوش عتصمون میں حادثے میں شدید زخمی فلسطینی  زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا۔

اسرائیل کے مقامی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق  فلسطینی نوجوان نے دانستہ دو یہودی آبادکاروں کو اپنی گاڑی تلے کچلا جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی ، فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے مزید زخمی کردیا تھا جوزخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا ۔

 غزہ وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے  26 سالہ علاء الھریمی سابق اسیر ہے اور متعدد بار اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکا ہے۔

خیال رہے کہ  ہفتے کے روز 17 سالہ مرد صہیونی آبادکار اور 20 سالہ آبادکارعورت زخمی ہوگئے۔

نوجوان کے سر میں سنگین نوعیت کی چوٹیں لگنے کی وجہ سے اسکی حالت سنگین ہے جبکہ دوسرے آبادکار کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔ دونوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں ھداسا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔گاڑی کے ڈرائیور کو اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار کے قتل کر دیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ ڈرائیور نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقع مغربی کنارے میں غوش عتصمون کی صہیونی بستی کے قریب ہائی وے 60 پر بیت لحم سے تقریبا سات کلومیٹر دور ہوا۔

Tags: 26 سالہ علاء الھریمیغوش عتصمونگاڑی تلے کچلنے والا فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.