• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کا نابلس میں فلسطینی مزدوروں پر حملہ

منگل 15-04-2014
in فلسطین
0
plf farmer
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے شمالی گائوں بیورین میں پیر کی صبح فلسطینی نوجوانوں اور یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ کے دوران تصادم کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق یہودی بستی براخا سے تعلق رکھنے والے یہودی آبادکاروں نے قابض اسرائیلی فوج کی زیر حفاظت سڑکوں کی مرمت کا کام کرنے والے فلسطینی مزدوروں پر حملہ کردیا۔

اس موقع پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں اور مزدوروں پر آنسو گیس کے شیل پھینکے تاکہ آبادکاروں کو مدد فراہم کی جاسکے۔ اس موقع پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہے اور فلسطینی مزدوروں نے بھی اپنا کام جاری رکھا ہوا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.