• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی ملکیتی کاروں کو آگ لگا دی

جمعہ 21-12-2012
in فلسطین
0
plf burn property
0
SHARES
0
VIEWS
 

مقبوضہ فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے کے شہر نابلس میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی ملکیتی دو کاریں نذر آتش کردیں اور جائے وقوعہ مجدل بنی فضل میں نسلی منافرت پر مبنی وال چاکنگ کے بعد علاقے سے فرار ہو گئے۔شمالی مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری سرگرمیوں پر نگاہ رکھنے والے غسان دغلس نے بتایا کہ یہودی آبادکار یاش کودیش چوکی سے آئے  اور  انہوں نے دو گاڑیوں کو آگ لگا دی جن میں سے مرسیڈیز مکمل طور پر جل گئی جبکہ فیٹ کار کو آتشزدگی سے جزوی طور پر نقصان پہنچا۔دغلس نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے فرار ہونے سے پہلے یہودی آباد کاروں نے دیواروں پر نسلی منافرت کے مظہر اور دھمکی آمیز کلمات  تحریر کیے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک نعرے کے الفاظ یہ تھے: "یہ جنگی علاقہ ہے، تمہیں یہاں سے نکل جانا چاہئے’۔

 
بشکریہ:مرک اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.