• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کا تلمودی عبادات کیلئے فلسطینی آبادی پر دھاوا

پیر 30-07-2012
in فلسطین
0
plf clashes israel
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں آباد ساڑھے چھ لاکھ کے لگ بھگ یہودی اکثر اوقات اپنی تلمودی عبادات کی ادائیگی کے لیے فلسطینی آبادیوں اور اسلامی مقدس مقامات میں داخل ہوتے رہتے ہیں۔ انتہاء پسند یہودیوں کے ایک گروپ نے الخلیل کے وسطی علاقے بئر سبع پر ایسا ہی دھاوا بول دیا۔

یہودیوں نے اس علاقے میں واقع ’’عتائیل بن قنار‘‘ کی قبر پر تلمودی عبادات ادا کیں۔ مقامی ذرائع نے ’’پی آئی سی‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ یہودی جتھے کی حفاظت کے لیے اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی ہمراہ تھی۔ فوجیوں نے پہلے سارے علاقے کو گھیرے میں لیا، جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں، جس کے بعد یہودی آباد کاروں نے قبر پر آکر موسیقی پر مبنی عبادات کی ادائیگی کی۔ ذرائع کے مطابق اس دوران یہودی آباد کاروں نے علاقے کے فلسطینی شہریوں پر بھی حملے کیے اور متعدد راہ گزروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.