• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یوم کپور کے موقع پر اسرائیلی فوج نے مغربی کنارا سیل کر دیا

ہفتہ 08-10-2011
in فلسطین
0
plf yum
0
SHARES
0
VIEWS

plf yum

قابض اسرائیلی فوج نے یہودیوں کی عید”یوم کپور” کے موقع پر مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام شہروں میں بڑی تعداد میں نفری تعینات کرکے علاقے کو سیل کر دیا ہے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے میں جمعرات ہی سے یہودی فوج کی بڑی تعداد کو تعینات کیا گیا۔ یہودیوں کی یہ تقریبات ہفتے کی شام تک جاری رہیں گی۔ اس دوران صہیونی فوج مغربی کنارے اور دیگر فلسطینی علاقوں میں بدستور تعینات رہے گی۔
مغربی کنارے کو سیل کیے جانے سے فلسطینیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے درمیان سرحد سیل کر دی تھی جس کے باعث مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے آنے والے شہریوں کو مشکلات سے دو چار ہونا پڑا۔اسرائیلی فوج نے پینتالیس سال سے کم عمر افراد کے بیت المقدس داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔
خیال رہے کہ یہودیوں کا یوم کپور دو دن تک منایا جاتا ہے۔ اس دوران یہودی پچیس گھنٹے کا روزہ رکھتے ہیں اور اپنا بیشتر وقت عبادت میں گذارتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.