• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین کے وفد کی فلسطین کے اہم عہدیداروں سے ملاقات

جمعہ 30-08-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی یونین کے وفد کی فلسطین کے اہم عہدیداروں سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین کے اہم عہدیداروں  سے یورپی یونین کے14 اراکین نے ملاقات کی، ریاست فلسطین کی تعمیرکے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔

وزیراعظم کے دفترمیں ہونے والی ملاقات میں یورپی یونین کے نمائندوں نے میں 2018 فلسطین میں یورپی یونین کے تحت شروع کئے جانے والے منصوبوں کے ثمرات کا جائزہ لیا لیتے ہوئے فلسطین کی معاشی صورتحال کو بہترسےبہتر بنانے کے موضاعات پر گفتگو کی۔

14 اراکین پر مشتمل وفد نے مقبوضہ فلسطین کے محدود حصے پر فلسطین اتھارٹی کے اختیارات اور ٹیکس کلیکشن کو بہتر بنانے کی تجاویزپربھی تفصیلی گفتگو کی۔

اس موقع پرفلسطینی وزیراعظم کے معاون برائے منصوبہ بندی اورامدادی پالیسی کوآرڈینیشن کے سربراہ اسٹیفن سلام کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی بین القوامی شراکت داروں، نجے شعبےاور فلسطینی سول سوسائیٹی کو برابرلےکر چلنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

یورپی یونین کے باہمی تعاون کی سربراہ الیسنڈراوائزر کا کہنا تھا کہ ہم اپنے فلسطینی شراکت داروں کے ساتھ ایک باپھر فلسطین کی تعمیرو ترقی کے ساتھ فلسطینی ریاست کے موقف پر یلکجہتی اورمقاصد کے حصول کیلئے جمع ہوئے ہیں جو قابل تحسین ہے۔

انھوں نےکہا کہ یورپی یونین اور فلسطین کے درمیان یہ ملاقات مقبوضہ فلسطین اور یورپی یونین کے ساتھ گہرے تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔

Tags: اسٹیفن سلامالیسنڈراوائزریورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.