• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یعبد اور عقربہ دیہات میں اسرائیلی انہدامی کارروائیوں کی اطلاعات

جمعہ 28-02-2014
in فلسطین
0
plf investigation
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے جنین کے جنوب میں یعبد اور زبدہ دیہات پر دھاوا بول دیا اور تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا اور کئی گھروں کو مسمار کرنے کے نوٹس پہنچا دئیے۔

مقامی ذرائع کے مطابق تقریبا 25 فوجی گاڑیوں میں سوار اسرائیلی فوجیوں نے رات ایک بجے یعبد قصبے پر دھاوا بول دیا اور وہاں سے تین نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ قابض افواج نے گھروں پر چھاپے مارے اور توڑ پھوڑ کی۔ اس کے علاوہ رہائشیوں پر تشدد بھی کیا۔

دوسری طرف اسرائیلی فوجیوں زبدہ قصبے پر بھی دھاوا بول دیا اور وہاں پر دو شہریوں کو ان کے زیر تعمیر گھر مسمار کرنے کے احکامات پہنچا دئیے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے یعبد کے داخلی راستے پر ایک ناکہ لگادیا اور وہاں پر طلباء کو لے کر آنے والی گاڑیوں کی تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔

دریں اثناء اسرائیلی فوج نے نابلس کے عقربہ قصبے میں موجود ایک فلسطینی کے شیڈ کو گرانے کا حکم نامہ تھمادیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.