• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یروشلم کمیٹی نے اسرائیلی اسکیموں سے خبردار کر دیا

منگل 21-05-2013
in فلسطین
0
plf 21 abu-halabeya
0
SHARES
0
VIEWS

عالمی مارچ برائے یروشلم قومی کمیٹی نے اسرائیل کی اسلامی اور مسیحی مقامات مقدسہ کو صیہونی رنگ میں رنگنے سازشوں سے خبردار کر دیا ہے۔

 

کمیٹی نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے مرکزی دفتر میں ایک ملاقات کے دوران یروشلم کی سیاسی، قانونی، معاشی اور میڈیا سپورٹ کو متحرک کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے عالمی مارچ میں عام عوام کی شرکت کرنے کی بھی اپیل کی۔ اس مارچ کا اہتمام مشرقی یروشلم اور مسجد اقصیٰ کے قبضے کے 46 سال مکمل ہونے کی یاد میں کیا جارہا تھا۔

غزہ میں یروشلم کی جانب یا شمالی غزہ میں یروشلم کے سب سے قریبی مقام بیت حانون پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

عالمی مارچ برائے یروشلم قومی کمیٹی کے سربراہ پروفیسر احمد ابو حلابیہ نے کہا ہے کہ یروشلم اور فلسطین کی حمایت کرنا ایک اسلامی فرض ہے۔ انہوں نے یروشلم اور فلسطینی بنیادی اصولوں کی حمایت کے لئے ایک جامعہ منصوبہ بندی کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے یروشلم کے لئے منعقد ہونے والے عالمی مارچ میں عرب، اسلامی اور بین الاقوامی شخصیات کو مسجد اقصیٰ کی خاطر بھرپور شرکت کرنی چاہئیے ہے۔

اس مارچ کا اہتمام اس مقدس شہر اور مسجد اقصیٰ کے عرب اور اسلامی پہلو کو اجاگر کرنے کے لئے اور اسرائیل کی یروشلم پر قبضہ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔

عالمی مارچ برائے یروشلم کی بین الاقوامی تنظیم نے اس سال کے مارچ کو 7 جون 2013 میں کو پوری دنیا میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ تاریخ مشرقی یروشلم پر قبضہ کے 46 سالم مکمل ہونے کے دن سے ملتی ہے۔ یروشلم کا مشرقی علاقہ مسجد اقصیٰ، مقدس قبر کا چرچ اور دوسری مقدس جگہوں کا گھر ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.