• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ہند رجب فاؤنڈیشن کا یونان میں درندہ صفت صہیونی فوجی افسر پر مقدمہ

گیواتی بریگیڈ کے ایک کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دے چکا ہے جو غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی مہم میں شریک رہا ہے۔

جمعرات 04-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہند رجب فاؤنڈیشن کا یونان میں درندہ صفت صہیونی فوجی افسر پر مقدمہ
0
SHARES
37
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ہند رجب فاؤنڈیشن نے بدھ کے روز یونان کی اعلیٰ عدالت میں قابض اسرائیل کے سفاک افسر کے خلاف باقاعدہ درخواست دائر کی جو اس وقت وہاں بطور سیاح موجود ہے۔

فاؤنڈیشن نے کہا کہ یہ درندہ صفت صہیونی افسر گیواتی بریگیڈ کے ایک کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دے چکا ہے جو غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی مہم میں شریک رہا ہے۔درخواست میں واضح کیا گیا ہے کہ فاؤنڈیشن کے پاس مضبوط شواہد موجود ہیں جو اس افسر کو غزہ میں جنگی جرائم اور تشدد کی ذاتی ذمہ داری کے الزام میں فرداً فرداً مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔

یہ اقدام انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے کیے جانے والے قانونی اقدامات کے سلسلے میں سامنے آیا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں میں ملوث افراد کا تعاقب اور مقدمہ چلانا ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینیہند رجب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.