• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گذشتہ ہفتے صیہونی فوج کے تشدد سے 2 فلسطینی شہید، 65 زخمی ہوئے

پیر 10-12-2018
in فلسطین
0
گذشتہ ہفتے صیہونی  فوج کے تشدد سے 2 فلسطینی شہید، 65 زخمی ہوئے
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم 2 فلسطینی شہید اور 65 زخمی ہوئے جب کہ فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان 73 مقامات پر تصادم ہوا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 62 سالہ فلسطینی احمد العویدات جب کہ غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں 18 سالہ محمد حسام حبالی نے جام شہادت نوش کیا۔

غرب اردن، القدس اور غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم سے کم 65 فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان 8 مقامات پر تصادم ہوا۔ جمعرات کو 17، بدھ کو 12، منگل کو 14، سوموار کو 12،اتوار کو آٹھ مقات پر تصادم ہوا۔

Tags: اسرائیلیتشددتصادمحماسغرب اردنفائرنگفلسطینیہفتے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.