• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

"کوروناوائرس”کا خطرہ لبنان میں فلسطینی اسکول 10 روز کیلئے بند کردیئےگئے

پیر 02-03-2020
in عالمی خبریں, فلسطین
0
"کوروناوائرس”کا خطرہ لبنان میں فلسطینی اسکول 10 روز کیلئے بند کردیئےگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  لبنان میں کرونا وائرس کیسز سامنے آئے ہیں تاہم ابھی تک کوئی فلسطینی پناہ گزین اس وائرس کا شکار نہیں ہوا۔

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ کے شعبہ صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عدنان عبدا شناعہ کا کہنا ہے کہ  کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے تعلیمی ادارے اور اسکول 29 فروری سے 9 مارچ تک بند کردیے ہیں۔

ڈاکٹر عدنان عبدا شناعہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں کرونا وائرس کیسز سامنے آئے ہیں تاہم  ابھی تک کوئی فلسطینی پناہ گزین اس کا شکار نہیں ہوا ہے

واضح رہے کہ چین میں پھیلنے والا کرونا وائرس تیزی کے ساتھ کئی دوسرے ممالک میں بھی پہنچ گیا ہے، عرب ممالک میں لبنان بھی کرونا وائرس کا شکار ہوا ہے، لبنانی حکومت نے احتیاطی تدابیر کے تحت 9 مارچ تک ملک بھرمیں اسکول اور تعلیمی ادارے بند کردیے ہیں۔

Tags: ڈاکٹر عدنان عبدا شناعہفلسطینی پناہ گزین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.