• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا سے فلسطینی معیشت کو 50کروڑ ڈالر کا نقصان

ہفتہ 24-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا سے فلسطینی معیشت کو 50کروڑ ڈالر کا نقصان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  رواں سال کورونا کی وبا کے نتیجے میں فلسطین میں کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں دو ارب 50 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کورونا کی وبا کے نتیجے میں فلسطین میں کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں دو ارب 50 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  سال 2020ٰء کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک ملین افرادی قلت سامنے آئی جب کہ دوسری سہ ماہی میں 8 لاکھ 89 ہزار افرادی قوت کی کمی رہی۔

ہرچوتھا فلسطینی ملازم کرونا کی وجہ سے روزگار سے محروم ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران بے روزگاری کی شرح میں 27 فی صد اضافہ ہوا۔ غزہ میں کرونا سے بے روزگاری میں 49 اور غرب اردن میں 15 فی صد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں‌بتایا گیا ہے کہ کرونا کی وجہ سے فلسطین میں غربت کی شرح میں 24 فی صد اضافہ ہوا۔

Tags: عالمی وباءفلسطینی معیشتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.