• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کم سن فلسطینی خالد الشیخ اسرائیلی جیل سے رہا

جمعہ 17-04-2015
in فلسطین
0
plf khalid-relieased
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے زیرحراست ایک پندرہ سالہ فلسطینی لڑکے خالد الشیخ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ’’عوفر‘‘ جیل سے رہا کردیا ہے جس کے بعد خالد چار ماہ کی اسیری کے بعد اپنے گھر پہنچا ہے۔

اسیر بچے کے والد حسام الشیخ نےمرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی حکام کی جانب سے جمعرات کے روز انہیں مطلع کیا گیا تھا کہ شام کو خالد الشیخ کو جل سے رہا کردیا جائے گا۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے فراہم کردہ اطلاعات کے چند گھنٹے بعد خالد کو رہا کردیا گیا اور وہ بہ خیرت گھر پہنچ گیا ہے۔

قبل ازیں انہوں نے بتایا تھا کہ خالد الشیخ کی رہائی کے بارے میں انہیں مطلع کردیا گیا ہے۔ وہ اسے لینے کے لیے عوفر جیل جا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ خالد الشیخ کو صہیونی حکام نے 25 دسمبر 2014 ء کو مغربی کنارے کے رام اللہ شہر میں عنان برام کے مقام سے حراست میں لیا تھا۔ اسے یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کے الزام میں چار ماہ قید با مشقت اور دو ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.