• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کل جماعتی فلسطینی اجلاس سے قبل خالد مشعل اور محمود عباس کی ملاقات

منگل 20-12-2011
in فلسطین
0
plf mishal_abbas
0
SHARES
0
VIEWS

plf mishal_abbas

فلسطین کی دو بڑی سیاسی جماعتیں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور فتح قومی مفاہمت کے لیے ہم آہنگی پیدا کرنے کی خاطر مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق کل بدھ کو تمام فلسطینی دھڑوں کے مشترکہ اجلاس سے قبل حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور محمود عباس ون آن ون ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں مفاہمتی فارمولے پرعمل درآمد کے لیے مزید ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرمرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ خالد مشعل اور محمود عباس کے درمیان ملاقات بدھ کےتمام فلسطینی دھڑوں کے مشترکہ اجلاس سے قبل ہو گی۔ بعد ازاں دونوں رہ نما تمام فلسطینی جماعتوں کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔
کل جماعتی اجلاس میں فلسطین میں مفاہمت کے سلسلے میں طے پائے امور کو حتمی شکل دینے اور مفاہمتی فارمولے پرعمل درآمد پر بات کی جائے گی۔
مرکز اطلاعات فلسطین کو قاہرہ سے اطلاعات ملی ہیں کہ منگل کے روز دن گیارہ بجے حماس اور فتح سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت کے مذاکرات شروع ہوں گے جو وقفے وقفے سے شام تک جاری رہیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.