• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کراچی، ایس یو سی کیجانب سے ریگل چوک تا کراچی پریس کلب القدس ریلی کا انعقاد

ہفتہ 11-07-2015
in فلسطین
0
plf regal chok
0
SHARES
0
VIEWS

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر ملک کے مختلف شہروں کی طرح کراچی میں بھی اس یو سی کی جانب سے عالمی یوم القدس کے موقع پر القدس ریلی کراچی ریگل چوک تا کراچی پریس کلب نکالی گئی، جس میں علماء کرام، دینی مذہبی و سماجی شخصیات شیعہ علماء کونسل، جے ایس او، جعفریہ یوتھ کے تنظیمی کارکنان سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ریلی سے ایس یو سی سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، رہنما ایس یو سی کراچی علامہ کرم الدین واعظی، مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو، جمعیت علمائے پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ علی کرار نقوی و دیگر نے خطاب کیا۔ ایس یو سی کراچی کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی ریگل چوک سے نکل کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی کراچی پریس کلب پہنچ کر علامتی دھرنے کی صورت اختیار کر گئی۔ اس موقع پر مظاہرین نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی، اسرائیلی ناجائز تسلط کی مذمت اور مردہ امریکا و اسرائیل کے بینرز اٹھا رکھے تھے، جبکہ مظاہرین نے امریکا اور اسرئیل کے پرچم نذر آتش کئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.