• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو حملے میں اسرائیلی فوجی زخمی، حملہ آور اسلحہ چھین کر فرار

پیر 07-12-2015
in فلسطین
0
PoliceVan 01
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ شہر العفولہ میں ایک فلسطینی چاقو بردار حملہ کرکے اسرائیلی بارڈر فورسز کے ایک اہلکار کو زخمی کرنے کے بعد اس کا اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق العفولہ کے مقام پر ایک نامعلوم فلسطینی نے اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار پرچاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کیا اور اس کا اسلحہ چھین کر فرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی حملہ آور کی شناخت نہیں ہوسکی اور یہ واضح نہیں کہ آیا یہ معمول کے فلسطینی مزاحمتی حملوں کا حصہ ہے یا کوئی دوسری نوعیت کی کارروائی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور العفولہ میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ العفولہ کے مقام پر ایک سیکیورٹی گارڈ پرحملہ کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد دو تھی۔ پولیس نے ان کی تلاشی کے لیے بھاری نفری علاقے میں پھیلا دی ہے جو حملہ آوروں کی تلاشی جاری رکھے ہوئے ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال اکتوبر کے بعد سے بیت المقدس میں جاری اسرائیل کی پرتشد کارروائیوں اور منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 115 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جب کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائیوں میں 25 صہیونی ہلاک ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچاقو حملے میں اسرائیلی فوجی زخمی، حملہ آور اسلحہ چھین کر فرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.