• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پٹرول بم حملوں میں اسرائیل کی دو بسیں نذرآتش

منگل 08-12-2015
in فلسطین
0
Petrol Buses
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں نقاب پوش فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی دو مقامی مسافر بسوں پر پٹرول بموں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں بسوں کو آگ لگ گئی۔ پٹرول بم حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی تاہم معلوم ہواہے کہ دونوں بسوں میں یہودی سوار تھے جو حملہ ہوتے ہی بھاگ کھڑے ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق مغربی الخلیل میں ترقومیا قصبے کی ایک سڑک پر فلسطینی شہریوں نے ایک بس پرسنگ باری کی جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بعد ازاں اس پر پٹرول بم سے بھی حملہ گیا۔

ایک خبرمیں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے”کریات اربع” کالونی کی طرف جانے والی دو بسوں پرپٹرول بم پھینکے جن کے نتیجے میں بسوں کو آگ لگ گئی تاہم بسوں میں سوار افراد بے بھاگ کراپنی جانیں بچائیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineپٹرول بم حملوں میں اسرائیل کی دو بسیں نذرآتش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.