• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسند مسجد اقصیٰ میں داخل

منگل 10-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1308
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی آباد کاروں کی جانب سےبیت المقدس میں قبلہ اوّل پر دھاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز سرکردہ یہودی ربی ’یہودا گلیک‘ کی قیادت میں درجنوں یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے انہیں فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کے باہرجمع ہوئے۔ اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں آنے والے یہودیوں کی قیادت یہودا گلیک کررہے تھے۔ بعد ازاں انہیں مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل کیا گیا۔ یہودی آباد کار دیر تک قبلہ اوّل میں گھومتےرہے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں تلمودی تعلیمات کے مطابق اشتعال انگیز حرکات کاارتکاب کیا۔

اس موقع پر مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی طلباء اور دوسرے شہریوں نے یہودیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ فلسطینی طلباء اور خواتین کو قبلہ اوّل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا جس کے بعد انہوں نے مسجد کے داخلی دروازوں کے سامنے بیٹھ کر تلاوت قرآن کریم شروع کردی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineپولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسند مسجد اقصیٰ میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.