• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

پتھر دل یہودی آباد کار نے سات سالہ فلسطینی بچی کو کار تلے کچل دیا

ہفتہ 24-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
پتھر دل یہودی آباد کار نے سات سالہ فلسطینی بچی کو کار تلے کچل دیا
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض  یہودی آباد کاروں کی شر انگیزیاں جاری،سات سالہ معصوم فلسطینی بچی کو کار تلے کچل کر شدید زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی قابض یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے ساتھ وحشیانہ رویئے میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔آج صبح ایک  سنگ دل اور پتھر دل یہودی آباد کار نے  مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے گاؤں ال جبہ میں سات سالہ فلسطینی بچی کو اس وقت اپنی کار تلے کچل کر شدید زخمی کردیا جب وہ اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق یہودی آباد کار اس حادثے کو فوری بعد جائے  وقوع سے فرار ہو گیا تھا ۔بچی کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں  اسکو ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Tags: پتھر دل یہودی آباد کار نے سات سالہ فلسطینی بچی کو کار تلے کچل دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.