• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا فلسطین کے ساتھ لازوال رشتہ ہے، سینیٹر شیری رحمان

جمعرات 29-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پاکستان کا فلسطین کے ساتھ لازوال رشتہ ہے، سینیٹر شیری رحمان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شیری رحمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے ، جس طرح کشمیر میں ہم مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں بالکل ویسے ہی ہم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی اہم رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے  عرب ممالک کی جانب سے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کئے  جانے  اور پاکستان کے اس کے حوالے  کردار پر پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے ، جس طرح کشمیر میں ہم مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں بالکل ویسے ہی ہم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ  پاکستان کا اور خاص طورپر پاکستان پیپلزپارٹی  کا مقبوضہ فلسطین کے ساتھ  لازوال رشتہ ہے  ہم مظوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اور یہ وقت کی ضرورت بھی ہے ۔

Tags: پاکستانشیری رحمانصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.