• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت میں 80 سے زائد فلسطینی روزے داروں کے خلاف مقدمہ

پیر 18-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت میں 80 سے زائد فلسطینی روزے داروں کے خلاف مقدمہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خالد زبارقہ نےمزید بتایا کہ اسرائیلی عدالت میں  ان فلسطینیوں کے خلاف کیسز کی سماعت کے دوران خدشہ ہے کہ گرفتار شدگان فلسطینیوں پر بے بنیاد الزامات لگا کر  انہیں "اسرائیل میں غیر قانونی داخلے جیسے جرم میں پھنساکرانتظامی عدالتوں میں بھیجا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی قابض فوج نے 80 سے زائد فلسطینی شہریوںکو مسجد اقصٰی ٰکے احاطے سے گرفتار کرکے جیلوں میں بند کر دیا ہے جن کے خلاف آئندہ روز اسرائیلی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔

فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق قانون دان خالد زبارقہ نےاپنے بیان میں نشاندہی کی ہے کہ صہیونی  پولیس نےایک روز قبل فجر کے وقت مسجد اقصیٰ میں تعینات تقریباً نوے قیدیوں کو گرفتار کیا جن کا جرم مسجد اقصیٰ میں ماہ صیام کے دوران نماز اور عبادت کیلیے اقصیٰ مسجد میں اکھٹا ہونا بتایا جاتا ہے۔

خالد زبارقہ نےمزید بتایا کہ اسرائیلی عدالت میں ان فلسطینیوں کے خلاف کیسز کی سماعت کے دوران  خدشہ ہے کہ گرفتار شدگان فلسطینیوں پر بے بنیاد الزامات لگا کرانہیں "اسرائیل میں غیر قانونی داخلے جیسے جرم میں پھنسایا جائےاور انہیں انتظامی عدالتوں میں بھیجا جا سکتا ہے۔ جہاں خاص طور پرپہلے بھی صہیونی فوج کے ہاتھوں القدس سے بے دخل ہونے والے فلسطینیوں   کو سزا کا نشانہ بنایا جا سکتاہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتخالد زبارقہصہیونی قابض فوجفلسطینی روزے دارمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.