• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وسطی غزہ میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی

منگل 12-01-2016
in فلسطین
0
151029083705
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطے علاقے سلفیت میں ’’اورنیت‘‘ فوجی چوکی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق سوموار کو ’’اورنیت‘‘یہودی کالونی کے قریب صہیونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ وہاں سے گذر رہا تھا۔ فائرنگ کی زد میں آنے والا فلسطین نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ فلسطینی نوجوان کے جسم میں مختلف مقامات پر گولیاں لگی ہیں۔

اسرائیلی فوجیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے یہودی کالونی’’اورنیت‘‘ میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی جس پر اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ صہیونی فوجیوں نے زخمی فلسطینی نوجوان کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.