• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی اتاویل میں اسرائیلی فوج کی انہدامی کارروائیاں

منگل 13-05-2014
in فلسطین
0
plf taweel
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج کے بلڈوزرز نے پیر کی صبح اس ہفتے میں دوسری بار نابلس شہر کے عقربہ قصبے میں اتاویل وادی پر حملہ کرکے فلسطینی املاک کو مسمار کردیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے فوجی گاڑیوں میں سوار ہو کر اتاویل وادی پر دھاوا بول دیا اور فلسطینی املاک کو تباہ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ قریبی قصبات سے تعلق رکھنے والے بہت سے فلسطینی شہری بھی اتاویل کے رہائشیوں کی حمایت میں اکٹھے ہوگئے۔ گھروں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی بلڈوزرز نے دو ہفتے قبل شہید کی جانے والی مسجد کے قریب واقع پانی کے کنویں اور میڈیکل یونٹ کو بھی مسمار کردیا۔

حملہ آور فوج نے دو ہفتے قبل ہی مسمار ہونے والے گھروں کے رہائشیوں سے ٹینٹ بھی چھین لئے۔ قابض فوج نے 24 اپریل کو اس وادی میں موجود واحد مسجد اور اس کے ساتھ موجود چھ گھروں اور مویشیوں کے باڑوں کو بغیر لائسنس تعمیر کے الزام میں مسمار کردیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.