• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ننھے فلسطینی ’اسپورٹس مبصر‘ نے عرب ایوارڈ جیت لیا

بدھ 25-03-2015
in فلسطین
0
plf arab-award
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک گیارہ سالہ فلسطینی بچے نے عرب ممالک کے ہاں کم عمر افراد کے درمیان کھیلوں پر تبصروں کے حوالے سے منعقدہ مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ’ننھے اسپورٹس مبصر‘ مقابلے کا اہتمام قطر کے اسپورٹس ٹی وی ’’ج‘‘ کے زیراہتمام کیا گیا جس میں عرب ممالک کے 700 کم عمراسپورٹس تبصرہ نگاروں نے شرکت کی۔ ان میں غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح کے مومن احمد زعرب بھی شامل تھے۔ مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر’’ج‘‘ ٹی وی کی جانب سے اسے 10 ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا۔

مقابلے کے بعد ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جب اسے پوچھا گیا کہ آپ نے اتنی کم عمری میں اسپورٹس کے میدان میں کمنٹری کی ایسی صلاحیت کیسے حاصل کرلی تھی تو اس کا کہنا تھا کہ میں کھیلوں میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتا ہوں اور کھیل کے مقابلوں کی کمنٹری نہایت توجہ کے ساتھ سنتا رہاں۔ اس کے علاوہ اپنے خاندان اور دیگراحباب سے بھی کھیلوں کے حوالے سے گفتگو کرتا رہتاہوں، اس طرح کھیلوں پر کمنٹری کی میری صلاحیت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق کھیلوں کے مقابلوں پر کم عمر 700 تبصرہ نگاروں کے درمیان مقابلہ تھا جن میں سے 10 کو آخری مقابلے کے لیے فائنل کیا گیا۔ ان میں غزہ کے مومن محمد زعرب بھی شامل تھے، جو مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ’کم عمر عرب کمنٹیٹر‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

ننھے اسپورٹس تبصرہ نگار نے کہا کہ اسپورٹس کمنٹری کے میدان میں وہ معروف عرب تبصرہ نگاروعں رئوف خلیف، حفیظ دراجی اور عصام شوالی سے بہت زیادہ متاثر ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.