• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نقب جیل کی فلسطینی بیرک پر اسرائیلی فوجی یونٹ کا حملہ

ہفتہ 18-05-2013
in فلسطین
0
plf 06 prison 1 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی مطالعاتی مرکز برائے اسیران نے زور دیا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے خصوصی یونٹ نے نقب جیل کی فلسطینیوں کے لیے مخصوص یونٹ 24 پر حملہ کیا ہے، حملہ آور فوجیوں نے اسیران کی ملکیتی بنیادی ضروریات کی اشیاء پر قبضہ کرلیا۔ متعدد اشیاء کو ضائع کر دیا گیا۔

 

مرکز کے میڈیا کوآرڈینیٹر ریاض اشقر نے واضح کیا ہے کہ جمعہ کے دن یونٹ 24 کی بیرک نمبر 7 پر اسرائیلی فوج کے خصوصی یونٹ ”کیٹر” کے اہلکاروں نے دھاوا بولا، انہوں نے تمام اسیران کو باہر نکالا اور ان تفتیش شروع کردی، اس مرتبہ غیر متوقع طور پر صرف ایک گھنٹے میں تفتیش مکمل کرلی گئی، یاد رہے کہ اس طرح کی کارروائیوں میں عام طور پر اسیران سے سات سات گھنٹے تفتیش کی جاتی ہے۔

ریاض اشقر کا کہنا تھا کہ فلسطینی اسیران، اسرائیلی اہلکاروں کے بعد شدید متنفر دکھائی دیے۔ متعدد اسیران نے تفتیش عمل کے دوران احتجاج بھی کیا۔ تاہم تفتیش ختم ہونے کےبعد حالات دوبارہ اپنے نہج پرآ گئے۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.